آصف رضا امریکی ٹی وی کے ڈرامے میں اداکاری کرنے لگے
1421958 88579350 - آصف رضا امریکی ٹی وی کے ڈرامے میں اداکاری کرنے لگے

ڈرامہ سیریز ’’گینگز آف لندن ‘‘میں کاسٹ ،لند Ù† پہنچ کرشوٹنگ میں Ø+صہ لینے Ù„Ú¯Û’

لاہور(کلچرل رپورٹر)لیجنڈ اداکار آصف رضا میر امریکی Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ چینل Ú©ÛŒ ڈرامہ سیریز ’’گینگز آف لندن ‘‘میں اداکاری Ú©Û’ جوہر دکھائیں Ú¯Û’ ۔ان Ú©ÛŒ اہلیہ ثمرارضا Ù†Û’ سوشل میڈیا پر تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ آصف رضا میر Ù†Û’ ڈرامہ سیریز Ú©Û’ لئے امریکی Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ چینل ایچ بی او Ú©Û’ ساتھ معاہدہ کیا ہے ØŒ یہ سیریز 10 اقساط پر مشتمل ہے تاہم انہوں Ù†Û’ آصف رضا میر Ú©Û’ کردار Ú©Û’ بارے میں نہیں بتایا۔ ذرائع Ú©Û’ مطابق ڈٖرامہ سیریز Ú©ÛŒ ریکارڈنگ لندن میں جاری ہے جبکہ آصف رضامیربھی وہاں پہنچ Ú†Ú©Û’ ہیں اور ریکارڈنگ میں Ø+صہ Ù„Û’ رہے ہیں۔